بھارت کی خاتون پہلوانوں نے یونان کے اتھینس میں جاری انڈر 17، ریسلنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ بھارتی پہلوانوں نے 6 تمغے جیتے ہیں، جن میں 2 سونے کے، تین چاندی کے اور ایک کانسے کا تمغہ شامل ہے۔
43 کلو گرام کے زمرے میں رچنا نے اور 65 کلو گرام کے زمرے میں اشونی وشنوئی نے سونے کا تمغہ جیتا، جبکہ 57 کلو گرام کے زمرے میں مونی نے، 73 کلو گرام کے زمرے میں کاجل نے اور 61 کلو گرام کے زمرے میں Yashita نے چاندی کا تمغہ جیتا، جبکہ 49 کلو گرام کے زمرے میں کومل ورما نے کانسے کا تمغہ جیتا۔×