ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 9, 2025 9:42 PM

printer

بھارتی حصص میں، نومبر کے پہلے ہفتے کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری میں ایک بار پھر کمی آئی ہے

بھارتی حصص میں، نومبر کے پہلے ہفتے کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری میں ایک بار پھر کمی آئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs نے بھارتی حصص بازار سے 12 ہزار 569 کروڑ روپے نکالے۔ اِن کمپنیوں نے اِسی مدت کے دوران قرضہ بازاروں سے بھی ایک ہزار 758 کروڑ روپے نکالے۔ اکتوبر میں ان کمپنیوں نے بھارت کی شیئر مارکیٹ میں 14 ہزار 610 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تھی۔ اِس سے پہلے ستمبر میں، اِن کمپنیوں نے 23 ہزار 885 کروڑ روپے ، اگست میں 34 ہزار 990 کروڑ روپے اور جولائی میں 17 ہزار 700 کروڑ روپے کا سرمایہ واپس لیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔