ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 15, 2025 9:45 PM

printer

بھارتی جنتا پارٹی BJP نے سابق مرکزی وزیر اور پارٹی کے سینئر لیڈر R.K. سنگھ کو پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے تناظر میں 6 سال کیلئے پارٹی سے معطل کر دیا ہے

بھارتی جنتا پارٹی BJP نے سابق مرکزی وزیر اور پارٹی کے سینئر لیڈر R.K. سنگھ کو پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے تناظر میں 6 سال کیلئے پارٹی سے معطل کر دیا ہے۔ پارٹی نے اُنہیں وجہ بتاؤ نوٹس بھی جاری کیا ہے۔ R.K. سنگھ گزشتہ کچھ روز سے پارٹی قیادت کے فیصلوں کے خلاف اعتراضات ظاہر کر رہے تھے اور وہ NDA کے خلاف بھی بول رہے تھے۔ اِس دوران BJP نے پارٹی کے دیگر دو عہدیداران کے خلاف بھی کارروائی کی ہے۔ کٹیہار سے MLC اشوک اگروال اور کٹیہار سے ہی میئر، اُن کی اہلیہ اوشا اگروال کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔