May 24, 2025 9:40 PM

printer

بھارتی جنتا پارٹی نے آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر پونچھ کے ایک حالیہ حملے کو کم کرکے دکھانے کا الزام لگایا ہے

بھارتی جنتا پارٹی نے آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر پونچھ کے ایک حالیہ حملے کو کم کرکے دکھانے کا الزام لگایا ہے کیونکہ انہوں نے اِسے ایک دہشت گردانہ حرکت کے بجائے ایک سانحہ قرار دیا تھا۔ BJP ترجمان شہزاد پونا والا نے کہا کہ یہ واقعہ واضح طور پر ایک دہشت گردانہ کارروائی تھی، جسے پاکستانی فوج نے انجام دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ، گردواروں اور اسکولوں پر حملے کئے گئے اور بچوں کی جانیں تلف ہوئیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔