ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 24, 2025 2:47 PM

printer

بھارتی بلے باز چیتیشوَر پُجارا نے ہر طرح کی کرکٹ سے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے

بھارتی بلے باز چیتیشوَر پُجارا نے ہر طرح کی کرکٹ سے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 37 سالہ چیتیشوَر پُجارا ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک بھارتی ٹیم میں سب سے زیادہ قابلِ بھروسہ نمبر تین بلے باز رہے ہیں۔
انہوں نے 2010 میں بھارتی ٹیم کیلئے کھیلنا شروع کیا تھا۔ پُجارا نے 103 ٹسٹ میچ اور پانچ ایک روزہ میچ کھیلے ہیں۔ انہوں نے 45 اعشاریہ چھ صفر کی اوسط کے ساتھ ٹسٹ کرکٹ میں سات ہزار 195 رَن اسکور کئے۔ چیتیشوَر پُجارا نے 19 سینچریاں اور 35 ہالف سینچریاں بنائیں۔ ٹسٹ کرکٹ میں اُن کا آخری میچ جون 2023 میں Oval کے میدان پر آسٹریلیا کے خلاف عالمی ٹسٹ چیمپئن شپ کا فائنل تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔