ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 29, 2025 10:10 PM

printer

بھارتی بحری جہاز Tamal اور Surat سعودی عرب کے جدہ پہنچ گئے ہیں۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یہ دورہ سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تال میل اور دوستانہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے تئیں بھارت کے عہد کی عکاسی کرتا ہے

بھارتی بحری جہاز Tamal اور Surat سعودی عرب کے جدہ پہنچ گئے ہیں۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یہ دورہ سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تال میل اور دوستانہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے تئیں بھارت کے عہد کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ دورہ دونوں ملکوں کی بحریہ کیلئے کام کے بہتر طور طریقوں کے تبادلے اور تعلقات کو مزید وسعت دینے کے مواقع تلاش کرنے کا ایک موقع فراہم کرے گا۔