November 26, 2025 3:09 PM | Colombo INS Vikrant

printer

بھارتی بحریہ کا اندرون ملک تیار کردہ طیارہ بردار بحری جہاز INS-Vikrant آج کولمبو کے ساحل پر پہنچا۔

بھارتی بحریہ کا اندرون ملک تیار کردہ طیارہ بردار بحری جہاز INS-Vikrant آج کولمبو کے ساحل پر پہنچا۔ یہ بحری جہاز آئندہ بین الاقوامی Fleet Review 2025 میں شرکت کیلئے سری لنکا کی بحریہ کی دعوت پر وہاں گیا ہے۔ اِس بحری جہاز کے وہاں پہنچنے پر بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے، جس میں وہاں آباد بھارتی براداری بھی شامل تھی۔ ملک کے پہلے مکمل طور پر اندرون ملک تیار کردہ طیارہ بردار بحری جہاز INS-Vikrant کو 2022 میں بھارتی بحریہ میں شامل کیا گیا تھا اور یہ ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔