July 23, 2025 9:43 AM | Navy Seminar

printer

بھارتی بحریہ آج نئی دلّی میں، ایک روزہ جہاز سازی سیمینار کی میزبانی کرے گا۔

بھارتی بحریہ آج نئی دلّی میں، ایک روزہ جہاز سازی سیمینار کی میزبانی کرے گا۔ جہاز سازی کے ذریعے ملک کی تعمیر کے موضوع پر منعقد یہ سیمینار حکومت، بھارتی بحریہ، شپ یارڈس، صنعت، معاشرے کے مختلف طبقوں اور ماہرینِ تعلیم کے کلیدی فریقوں کو یکجا کرے گا۔ یہ تقریب جہاز سازی سے متعلق مختلف پالیسی پہلوؤں پر مربوط اور ترقیات نوعیت کی بات چیت کو فروغ دے گی۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔