ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 27, 2025 3:06 PM

printer

بھارتی ایتھلیٹ سیما، جرمنی میں جاری ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں پانچ ہزار میٹر کی دوڑ میں تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں

جرمنی میں جاری ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں بھارتی ایتھلیٹ سیما نے تاریخ رقم کی ہے۔ وہ پانچ ہزار میٹر کے مقابلے میں تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ سیما نے 15 منٹ اور 35 اعشاریہ آٹھ چھ سیکنڈ کا وقت لے کر چاندی کا تمغہ جیتا۔

مردوں کے کمپاؤنڈ انفرادی مقابلے میں Sahil Jadhav نے سونے کا تمغہ جیتا۔ بھارت اب تک 9 تمغے جیت چکا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔