ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 16, 2025 9:35 PM

printer

بھارتی اسکواش کھلاڑی Anahat Singh آسٹریلیا میں جاری NSW Bega Open 2025 ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں

اسکواش میں بھارت کی Anahat سنگھ، آسٹریلیا میں NSW Bega Open 2025 کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے سیمی فائنل میں ایک سخت مقابلے میں مصر کی Nour Khafagy کو ہرایا۔ دلّی کی 17 سالہ کھلاڑی نے تین-دو سے جیت حاصل کی۔ Anahat، اب مصر کی Habiba Hani کے خلاف فائنل مقابلہ کھیلیں گی اور اپنا تیرہواں PSA خطاب جیتنے کی کوشش کریں گی۔ مصر کی کھلاڑی نے سیمی فائنل میں بھارت کی Akanksha Salunkhe کو تین-ایک سے شکست دی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔