بھارت کے سب سے زیادہ کیوسٹ مکمل کرنے والے پنکج اڈوانی نے مدھیہ پردیش کے یشونت کلب میں بھارتی اسنوکر چمپئن شپ میں اپنا 36واں قومی خطاب اور مردوں کا دسواں اسنوکر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ انھوں نے فائنل میں برجیش دَمانی پر پانچ- ایک سے جیت حاصل کی ہے۔ اس جیت سے آئندہ ایشیائی اور عالمی چمپئن شپ میں ان کی جگہ بھی پکی ہوگئی ہے۔
Site Admin | February 11, 2025 9:33 PM
بھارتی اسنوکر چمپئن شپ میں پنکج ایڈوانی نے 36 واں قومی خطاب حاصل کیا ہے