بھارتیہ محکمہ موسمیاتIMD نے چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ، پنجاب، تلنگانہ اور ودربھ میں آج سردی میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ انڈمان نکوبار جزائر کے حصوں میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔ موسمیات کی ایجنسی نے آج آسام، میگھالیہ، مشرقی اترپردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور اوڈیشہ کے حصوں میں گھنا کہرے چھائے رہنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔x
Site Admin | December 9, 2025 9:31 AM
بھارتیہ محکمہ موسمیاتIMD نے چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ، پنجاب، تلنگانہ اور ودربھ میں آج سردی میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے