ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 22, 2025 10:17 AM | RBI - UPI Tips

printer

بھارتیہ ریزرو بینک RBI نے Unified Payments Interface UPI نظام کو، سرحد پار رقوم کی ادائیگیوں کو فروغ دینے کیلئے دوسرے ملکوں کے، تیزی سے ادائیگی کرنے والے نظام کے ساتھ جوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتیہ ریزرو بینک RBI نے Unified Payments Interface UPI نظام کو، سرحد پار رقوم کی ادائیگیوں کو فروغ دینے کیلئے دوسرے ملکوں کے، تیزی سے ادائیگی کرنے والے نظام کے ساتھ جوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ قدم سرحد پار ادائیگیوں میں اضافے کیلئے، G20 خاکے کے مطابق ہے، جس میں کم خرچ، تیز رفتار، مزید شفاف اور مزید قابلِ رسائی محصولات پر توجہ دی جائے۔

UPI-TIPS کو جوڑنے کی تجویز کا مقصد، بھارت اور یورو علاقے کے درمیان سرحد پار محصولات کو سہولت آمیز بنانا ہے اور امید ہے کہ اِس سے دونوں خطّوں کے صارفین کو فائدہ ہوگا۔×