October 12, 2025 2:53 PM

printer

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے جموں و کشمیر سے راجیہ سبھا چناؤ کیلئے تین امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی ہے

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے جموں و کشمیر سے راجیہ سبھا چناؤ کیلئے تین امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی ہے۔ اِن میں غلام محمد میر، راکیش مہاجن اور سَتپال شرما شامل ہیں۔ مرکز کے زیرِ انتظام علاقے میں راجیہ سبھا کی چار سیٹوں کا چناؤ اِس مہینے کی 24 تاریخ کو ہونا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔