January 18, 2026 9:54 PM

printer

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر کے چنائو کیلئے نامزدگیاں کَل داخل کی جائیں گی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر کے چنائو کیلئے نامزدگیاں کَل داخل کی جائیں گی۔ پارٹی کے قومی ریٹرننگ افسر کے-لکشمن کی طرف سے جاری چنائو کی تاریخوں کے مطابق یہ نامزدگیاں دوپہر دو سے چار بجے تک داخل کی جاسکیں گی اور اِن کی جانچ پڑتال سہ پہر چار بجے سے شام پانچ بجے تک کی جائے گی۔ یہ نامزدگیاں شام چھ بجے تک واپس لی جاسکیں گی۔ چنائو منگل کو ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔