October 8, 2025 10:21 PM

printer

بھارت، شیروں کیلئے ہر امکانی مقام کو محفوظ کرنے کیلئے کام کر رہا ہے: بھوپیندریادو

ماحولیات کے وزیر بھوپیندریادو نے آج کہا ہے کہ بھارت، نظریہ ساز Tiger@2047 منصوبے کے تحت شیروں کیلئے ہر امکانی مقام کو محفوظ کرنے کیلئے کام کر رہا ہے۔ نئی دلّی میں Global Big Cats فوٹوگرافی Competition-2025 کی انعامات کی تقریب کی صدارت کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ بھارت نے اُس کے تحفط کے طریقہئ کار کو نہ صرف مضبوط کیا ہے بلکہ اِس بات کی بھی نئے سرے سے وضاحت کی ہے کہ کس طرح ترقی اور فطرت کی بقائے باہم ممکن ہے۔ شیروں کے تحفظ کے سلسلے میں بھارت کی کامیابی کا ذکر کرتے ہوئے جناب یادو نے کہا کہ گزشتہ دہائی میں  شیروں کی آبادی میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ملک میں 58 ٹائیگر ریزرو ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔