بھارت، دبئی Air Show میں اپنی دفاعی قوت کا مظاہرہ کرے گا۔ یہ دو روزہ، متحدہ عرب امارات UAE میں کل شروع ہوگا۔بھارتی فضائیہ، اِس Air Show میں سوریہ کرِن ایروبیٹک ٹیم اور LCA Tejas کے ساتھ حصہ لے گی۔دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ، بھارتی وفد کی قیادت کریں گے۔ وہ بھارت، متحدہ عرب امارات، آسٹریلیا، امریکہ، برازیل، برطانیہ اور اٹلی کی تقریباً 50 صنعتی کمپنیوں کے ساتھ ایک گول میز کانفرنس کی صدارت کریں گے، جس کا مقصد بھارت میں دفاعی ٹیکنالوجی اور مینوفیکچرنگ میں تعاون میں اضافہ کرنا ہے۔
Site Admin | November 16, 2025 9:44 PM
بھارت، دبئی Air Show میں اپنی دفاعی قوت کا مظاہرہ کرے گا۔ یہ دو روزہ، متحدہ عرب امارات UAE میں کل شروع ہوگا