July 6, 2025 9:36 PM

printer

بھارت، برمنگھم میں اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میچ کو جیتنے کیلئے میچ میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے

کرکٹ میں برمنگھم ٹیسٹ میں آخری خبریں ملنے تک میزبان انگلینڈ نے کھیل کے پانچویں دنا پنی دوسری اننگز میں بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے 9 وکٹ پر 259 رن بنا لئے تھے۔
انڈرسن-تندولکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت نے اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے۔ اس سے پہلے بارش اور میدان گیلے ہونے کی وجہ سے کھیل تاخیر سے شروع ہوا۔ کھیل کے چوتھے دن کپتان شُبھمن گل نے ٹیسٹ میچوں کی تاریخ میں اپنا شاندار کارنامہ انجام دیا۔ شبھمن گل نے پہلی اننگز میں 269 رن اور دوسری اننگز میں 161 ، دونوں اننگز میں کل 430 رن اسکور کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔