بھائی اور بہن کے پیار کے رشتے کی علامت رکشا بندھن کا تہوار، آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندرمودی نے اِس موقع پر لوگوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ پوتر تہوار، معاشرے میں ہم آہنگی اور اتحاد کے جذبے کو فروغ دیتا ہے اور بھائی اور بہن کے درمیان پیار اور اعتماد کے منفرد رشتے کی عکاسی کرتا ہے۔ صدر جمہوریہ نے عوام پر زور دیا کہ وہ ایک ایسا خوشحال ملک تعمیر کرنے کا عہد کریں جہاں ہر خاتون محفوظ محسوس کرے اور ملک کی ترقی میں سرگرمی کے ساتھ تعاون کرسکے۔
Site Admin | August 9, 2025 9:44 PM
بھائی اور بہن کے پیار کے رشتے کی علامت رکشا بندھن کا تہوار، آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے
