ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 21, 2025 9:39 PM

printer

بومبے اسٹاک ایکسچینج کے Sensex میں آج 855 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 79 ہزار 409 پر بند ہوا۔

بومبے اسٹاک ایکسچینج کے Sensex میں آج 855 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 79 ہزار 409 پر بند ہوا۔ قومی اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 274 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 24 ہزار 126 پر بند ہوا۔زرِ مبادلہ کی مارکیٹ میں آج روپئے کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ ہوا اور ایک امریکی ڈالر کی قیمت 85 روپئے 13 پیسے ہوگئی۔ بھارتی صرافہ بازار میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 97 ہزار 330 روپئے فی دس گرام ہوگئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں