بولیویا کے صدر Luis Alberto Arce Catacora نے خسرے کے تین لاکھ ویکسین عطیہ میں دیئے جانے پر بھارتی سرکار کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔ ایک پیغام میں صدر Arce نے ملک میں بڑھتی ہوئی صحت ایمرجنسی کے دوران اِسے ہمدردی اور وقت پر تعاون سے تعبیر کیا ہے۔ Bolivia نے خسرہ کے کیسوں میں اچانک تیزی آنے کی وجہ سے پچھلے مہینے ایک قومی صحت ایمرجنسی کا اعلان کیا تھا۔
Site Admin | July 22, 2025 9:37 PM
بولیویا نے خسرے کی ویکسین عطیہ میں دے کر وقت پر تعاون دینے کیلئے بھارت کا شکریہ ادا کیا ہے