ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 24, 2025 3:12 PM

printer

بنگلہ دیش کے مرکزی بینک، بنگلہ دیش بینک نے اپنی خواتین افسران اور عملے کو ہدایت دی ہے کہ وہ باضابطہ ملبوسات میں آئیں۔

بنگلہ دیش کے مرکزی بینک، بنگلہ دیش بینک نے اپنی خواتین افسران اور عملے کو ہدایت دی ہے کہ وہ ساڑھی، شلوار قمیص کے ساتھ دوپٹے یا دیگر باضابطہ ملبوسات میں آئیں۔ یہ نئے ضابطے، جنہیں بنگلہ دیش بینک نے پیر کے روز جاری کیا تھا، اِن میں خواتین کیلئے آدھی آستین کی قمیص اور چھوٹے کپڑے اور Leggings کی ممانعت کی گئی ہے۔ ہدایات میں ملازمین کیلئے خصوصی کپڑوں کی بات کہی گئی ہے اور خبردار کیا ہے کہ اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اصول وضوابط کے خلاف سمجھا جائے گا۔×