August 6, 2025 9:49 AM | ًBangladesh Poll

printer

بنگلہ دیش کے عبوری رہنما محمد یونس نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں، پارلیمانی انتخابات اگلے سال فروری میں کرائے جائیں گے۔

بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات اگلے سال فروری میں کرائے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ عبوری حکومت کی طرف سے وہ چیف انتخابی افسر کو خط ارسال کرکے انتخابی کمیشن سے رمضان سے پہلے فروری 2026 میں انتخابات کرانے کا بندوبست کرنے کی درخواست کریں گے۔

پروفیسر یونس نے July Uprising Day  کے موقع پر ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کے دوران یہ اعلان کیا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔