بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ BCB نے حالیہ واقعات میں آئی تبدیلی کے پیش نظر بھارتی اسپورٹس Presenter رِدما پاٹھک کو جاری بنگلہ دیش پریمئر لیگ BPL کے Presentation پینل سے ہٹا دیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، BCB حکام نے کَل اِس فیصلے کی تصدیق کی ہے، لیکن اِس سلسلے میں تفصیلی وجوہات نہیں بتائیں۔ اِس سال کے BPL میں بہت سے بین الاقوامی Presenters اور Commentators کو شامل کیا گیا ہے، تاکہ اِس کی نشریات میں تنوع لایا جاسکے۔ محترمہ پاٹھک Presentation ٹیم کا حصہ تھیں۔
Site Admin | January 7, 2026 2:39 PM
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ BCB نے حالیہ واقعات میں آئی تبدیلی کے پیش نظر بھارتی اسپورٹس Presenter رِدما پاٹھک کو جاری بنگلہ دیش پریمئر لیگ BPL کے Presentation پینل سے ہٹا دیا ہے