December 22, 2025 9:41 AM | Bangladesh Murder

printer

بنگلہ دیش پولیس نے کہا ہے کہ اُن کے پاس ایسی کوئی مخصوص جانکاری نہیں ہے جس سے یہ ظاہر ہو کہ انقلاب منچ کے ترجمان شریف عثمان بن ہادی کی ہلاکت کے معاملے کا اصل مشتبہ شخص فیصل کریم مسعود ملک سے باہر چلا گیا ہے۔

ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل آف پولیس رفیق الاسلام نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والی اور انٹیلی جینٹس ایجنسیاں فیصل کا پتہ لگانے کیلئے سرگرمی کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ x