December 11, 2025 9:18 PM

printer

بنگلہ دیش نے اگلے سال 12 فروری کو پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے، جو گذشتہ سال سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار سے ہٹنے کے بعد پہلی مرتبہ ہے

بنگلہ دیش میں اگلے سال 12 فروری کو پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے، جو گزشتہ سال سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد پہلے انتخابات ہوں گے۔ اِسی دن جولائی نیشنل چارٹر کے نفاذ سے متعلق ریفرینڈم ہوگا۔ چیف انتخابی کمشنر A. M. M. نصیر الدین نے آج قوم سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔ انھوں نے کہا کہ مجموعی طور پر 300 پارلیمانی نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ بنگلہ دیش کے چیف انتخابی کمشنر نے انتخابی عمل کی مدت سے متعلق تفصیلات بھی فراہم کیں۔ 8 اگست 2024 کو پروفیسر محمد یونس کی قیادت والی عبوری حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے یہ سب سے اہم سیاسی سنگ میل ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔