بنگلہ دیش نیشنلٹ پارٹی BNP کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان BNP کی سربراہ خالدہ ضیاء کے انتقال کے بعد پارٹی چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ BNP کے آئین کے تحت طارق رحمان نے اَزخود چیئرمین کے فرائض سنبھال لئے ہیں۔ البتہ اس سلسلے میں کوئی باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔×
Site Admin | January 3, 2026 3:06 PM
بنگلہ دیش نیشنلٹ پارٹی BNP کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان BNP کی سربراہ خالدہ ضیاء کے انتقال کے بعد پارٹی چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں