بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی سے وابستہ تنظیم کے ایک سینئر لیڈر کو کَل رات ڈھاکہ کے تیج گاؤں علاقے میں گولی مار کر ہلاک اور ایک شخص کو زخمی کردیا گیا۔ اس سے ملک میں امن وامان کی خراب صورتحال ظاہر ہوتی ہے۔ اس واقعے کے سبب بڑے پیمانے پر احتجاج ہوئے ہیں۔ فوری طور پر بڑی تعداد میں پولیس اور فوجی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔×
Site Admin | January 8, 2026 2:50 PM
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ایک سینئر لیڈر کو کَل رات ڈھاکہ کے تیج گاؤں علاقے میں گولی مار کر ہلاک اور ایک شخص کو زخمی کردیا گیا۔