بنگلہ دیش میں ڈھاکہ کے مضافات میں واقع غازی پور شہر میں کل رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے ایک صحافی کو وحشیانہ طور پر ہلاک کر دیا گیا۔ اِس سے قبل سہ پہر میں اِس صحافی نے اِسی علاقے سے فیس بُک پر لائیو رپورٹ پیش کی تھی، جس میں ریڑی پٹری والوں اور مقامی دکانوں سے تاوان وصول کرنے کا انکشاف کیا تھا۔ بنگلہ دیش کی اخبارات کے مالکان کی ایسوسی ایشن NOAB نے روزنامہ جنگ کَنٹھ سے وابستہ حالیہ واقعات نیز پریس کی آزادی کی وسیع تر صورتحال اور ملک بھر میں صحافیوں کے تحفظ سے متعلق انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ x
Site Admin | August 8, 2025 9:58 PM
بنگلہ دیش میں ڈھاکہ کے مضافات میں واقع غازی پور شہر میں کل رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے ایک صحافی کو وحشیانہ طور پر ہلاک کر دیا گیا
