بنگلہ دیش میں لوک موسیقی کی ایک سرکردہ شخصیت اور نامور گلوکارہ فریدہ پروین کا انتقال ہوگیا ہے۔ وہ 70 سال کی تھیں۔ فریدہ پروین طویل عرصے سے گردے کے امراض میں مبتلا تھیں اور حالیہ ہفتوں میں اُن کی صحت مزید بگڑ گئی تھی۔
Site Admin | September 14, 2025 2:21 PM
بنگلہ دیش میں لوک موسیقی کی ایک سرکردہ شخصیت اور نامور گلوکارہ فریدہ پروین کا انتقال ہوگیا ہے
