ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 15, 2025 10:07 PM

printer

بنگلہ دیش میں سپریم کورٹ نے آج ضیاء یتیم خانہ ٹرسٹ بدعنوانی کیس میں سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء، طارق رحمن اور دوسروں کو بری کر دیا ہے

بنگلہ دیش میں سپریم کورٹ نے آج ضیاء یتیم خانہ ٹرسٹ بدعنوانی کیس میں سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء، طارق رحمن اور دوسروں کو بری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس سید رفعت احمد کی سربراہی والی عدالت نے متفقہ طور پر اِس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے خالدہ ضیاء اور اُن دوسرے لوگوں کو بری کر دیا، جنہیں ضیاء یتیم خانہ ٹرسٹ بدعنوانی کیس میں قصوروار قرار دیا گیا تھا اور سزا دی گئی تھی۔ x