December 27, 2025 9:36 PM

printer

بنگلہ دیش میں آج Keraniganj میں مدرسے میں ہوئے ایک دھماکے میں ایک خاتون اور دو بچے سمیت چار افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد پولیس کی ایک بڑی کارروائی میں بم بنانے کا تقریباً ڈھائی سو کلو گرام مادّہ ضبط کیا گیا

بنگلہ دیش میں آج Keraniganj میں مدرسے میں ہوئے ایک دھماکے میں ایک خاتون اور دو بچے سمیت چار افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد پولیس کی ایک بڑی کارروائی میں بم بنانے کا تقریباً ڈھائی سو کلو گرام مادّہ ضبط کیا گیا۔ یہ دھماکہ Hasnabad علاقے کے Ummal Qura بین الاقوامی مدرسے میں دوپہر کے وقت ہوا۔ Keraniganj پولیس اسٹیشن کے آفیسر انچارج سیف العالم نے کہا ہے کہ کارروائی کے دوران، دیسی ساخت کے بم، کیمیکل اور بم بنانے کا سامان برآمد کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔