بنگلہ دیش میں طلبا لیڈر ناہد اسلام نے نئی سیاسی پارٹی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں کے درمیان عبوری حکومت میں اطلاعات و نشریات کے مشیر کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ناہد اسلام، ڈھاکہ یونیورسٹی کے ایک سابق طالب علم ہیں اور اُنہیں بھید بھاؤ مخالف طلبا تحریک کے دوران اہم شخصیت کے طور پر مقبولیت حاصل ہوئی تھی، جس کے بعد مظاہروں کے سبب وزیر اعظم شیخ حسینہ کو استعفیٰ دینا پڑا تھا۔
Site Admin | February 25, 2025 9:14 PM
بنگلہ دیش میں اطلاعات و نشریات کے مشیر ناہد اسلام نے عبوری حکومت سے استعفیٰ دے دیا ہے