ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 21, 2025 3:36 PM | Bangladesh Earthquake

printer

بنگلہ دیش میں آج صبح، پانچ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ آیا۔

آج صبح ایک درمیانی سطح کے زلزلے نے ڈھاکہ اور بنگلہ دیش کے بہت سے علاقوں کو ہلاکر رکھ دیا، جس کی وجہ سے رہائشی گھروں سے باہر آگئے، کیونکہ زلزلے کی وجہ سے عمارتیں لرزنے لگی تھیں۔

بنگلہ دیش کے محکمہئ موسمیات کے مطابق یہ زلزلہ آج صبح 10 بج کر 10 منٹ پر 5 اعشاریہ سات کی شدت کا تھا، جس کا مرکز Narsingdi ضلع کے تحت Madhabdi میں تھا۔ ڈھاکہ میں کچھ Seconds کیلئے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے کثیر منزلہ عمارتیں لرزنے لگیں تھیں۔  اِس زلزلے کے جھٹکے کولکاتہ، آسام اور شمل مشرقی خطے کے بہت سے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔×