بنگلہ دیش آج یوم فتح منائے گا۔ یہ دن بنگلہ دیش کیلئے بے حد قیمتی ہے، کیونکہ آج ہی کہ دن بنگلہ دیش سال 1971 میں 9 مہینے طویل خونی جنگ کے بعد، پاکستانی قبضے سے آزاد ہوا تھا۔ اِس دوران بنگلہ دیش، سال 1971 میں قابض پاکستانی افواج سے مادر وطن کو آزادی دلانے کیلئے عظیم قربانیاں دینے والوں کے خوابوں اور اُمنگوں کو حقیقت میں بدلنے کے اپنے عزم کی تجدید کرے گا۔×
Site Admin | December 16, 2025 9:33 AM
بنگلہ دیش آج یوم فتح منائے گا۔ یہ دن بنگلہ دیش کیلئے بے حد قیمتی ہے، کیونکہ آج ہی کہ دن بنگلہ دیش سال 1971 میں 9 مہینے طویل خونی جنگ کے بعد، پاکستانی قبضے سے آزاد ہوا تھا۔