ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 18, 2025 9:41 PM

printer

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج کہا ہے کہ بحری شعبے میں خواتین کو بااختیار بنانا صرف مساوات کا معاملہ نہیں بلکہ اِس شعبے میں اختراع، استحکام اور ترقی کیلئے یہ ایک ضروری حکمت عملی ہے

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج کہا ہے کہ بحری شعبے میں خواتین کو بااختیار بنانا صرف مساوات کا معاملہ نہیں بلکہ اِس شعبے میں اختراع، استحکام اور ترقی کیلئے یہ ایک ضروری حکمت عملی ہے۔ آج ممبئی میں بحری تقریبات میں خواتین کے بین الاقوامی دن کا افتتاح کرتے ہوئے جناب سونووال اظہارِ خیال کر رہے تھے۔ اس پروگرام کا موضوع تھا ’’بحری شعبے میں خواتین کی قیادت اور پائیداری‘‘ جس کا مقصد بحری شعبے میں خواتین کی کامیابیوں کا جشن منانا، چیلنجوں کو حل کرنا اور خواتین کی بڑے پیمانے پر اس میں شرکت کو راغب کرنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں