اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کی میٹنگ، غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کی کوششوں پر مرکوز رہی۔ نتن یاہو نے کہا کہ وہ حماس کی فوجی اور انتظامی صلاحیتوں کا خاتمہ کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے ایران پر حاصل فتح کے نتائج اور امکانات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کار کے آغاز سے نتن یاہو کا یہ تیسرا امریکی دورہ ہے۔x
Site Admin | July 9, 2025 3:18 PM
بنجامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کی میٹنگ، غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کی کوششوں پر مرکوز رہی