May 12, 2025 3:46 PM

printer

بلوچ لبریشن آرمی نے بلوچستان میں 51 سے زیادہ مقامات پر ایک ساتھ 71 حملے کرکے بڑی کارروائی کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

بلوچ لبریشن آرمی نے بلوچستان میں 51 سے زیادہ مقامات پر ایک ساتھ 71 حملے کرکے بڑی کارروائی کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ایک بیان میں گروپ نے کہا ہے کہ پاکستان میں نہ صرف عالمی دہشت گردوں کو بڑھاوا ملتا ہے بلکہ یہ لشکرِ طیبہ، جیشِ محمد اور داعش جیسے خطرناک دہشت گرد گروپوں کو سرکار کی سرپرستی میں شہ دیئے جانے کا مرکز بھی ہے۔ بلوچ لبریشن آرمی نے کہا ہے کہ تشدد کی موجودہ لہر خطے میں طویل عرصے تک چلنے والی تحریکِ آزادی میں سے ایک ہے، جس سے کئی دہائیوں سے جاری انتشار، محرومی اور خود مختاری کی مانگ کی عکاسی ہوتی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔