May 19, 2025 3:05 PM

printer

بلوچستان کے قلعہ عبد اللہ ضلعے میں جبار مارکیٹ کے نزدیک کل ایک بم دھماکہ ہونے سے 4 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 20 زخمی ہوئے

بلوچستان کے قلعہ عبد اللہ ضلعے میں جبار مارکیٹ کے نزدیک کل ایک بم دھماکہ ہونے سے 4 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 20 زخمی ہوئے۔ اِس دھماکے سے عمارت کو کافی نقصان پہنچا اور لوگوں میں گھبراہٹ پھیل گئی۔ کئی دکانیں ڈھہ گئیں اور آس پاس کے کئی کاروباری اداروں میں آگ لگ گئی۔ دھماکے بعد نامعلوم حملہ آوروں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان کچھ دیر گولی باری بھی ہوئی۔ قانون نافذ کرنے والے عہدیداروں نے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور جامع تلاش کی کارروائی شروع کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔