بلوچستان میں قلعہ عبد اللہ ضلعے کے گلستاں علاقے میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہوگئے۔ خبر ہے کہ یہ دھماکہ پاکستان فرنٹیر کور کے قلعے سے متصل گلستاں ٹاؤن میں کوئٹہ چمن قومی شاہراہ پر واقع جبار کمرشل مارکیٹ میں پیش آیا۔ ممنوعہ دہشت گرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان نے اِس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
Site Admin | May 19, 2025 9:42 PM
بلوچستان میں قلعہ عبد اللہ ضلعے کے گلستاں علاقے میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہوگئے