ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 23, 2025 10:29 AM | wrestling

printer

بلغاریہ میں جاری 20 سال سے کم عمر کی عالمی کُشتی چیمپئن شپ میں، خواتین کے مقابلے میں بھارت کی کاجل Dochak نے سونے کا تمغہ، جبکہ شروتی اور ساریکا نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

 کَل بلغاریہ کے Samokov میں انڈر ٹوئینٹی عالمی چیمپین شپ کشتی مقابلے کے خواتین کے زمرے میں بھارت کی کاجل دوچک نے سونے کا تمغہ جیتا جبکہ شروتی اور ساریکا نے کانسے کے تمغے حاصل کیے۔

          مردوں کے Greco Roman، 60کلوگرام زمرے میں بھارت کے پہلوان سورج نے فرانس کےLucas Go Grasso کو ہراکر کانسے کا تمغہ جیتا۔ مقابلے میں اب تک بھارتی پہلوانوں نے کُل 9 تمغے جیتے ہیں جن میں 2 سونے، 4 چاندی اور 3 کانسے کے تمغے ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔