December 10, 2025 11:36 PM

printer

بلجیم کی عدالت عالیہ نے نئی دلی کی اُس درخواست کے خلاف بھارت سے فرار ملزم میہول چوکسی اپیل کو خارج کر دیا ہے، جس میں اُسے حراست میں لینے اور بھارت واپس لانے کا مطالبہ کیا گیا تھا

بلجیم کی عدالت عالیہ نے نئی دلی کی اُس درخواست کے خلاف بھارت سے فرار ملزم Mehul Choksi کی اپیل کو خارج کر دیا ہے، جس میں اُسے حراست میں لینے اور بھارت واپس لانے کا مطالبہ کیا گیا تھا عدالت نے کل Choksi کی درخواست پر سماعت کی اور بھارت کے حق میں فیصلہ دیا۔ Antwerp Choksi کی ایک جیل میں اپریل سے قید ہیں۔ انہیں بھارت کی درخواست پر حراست میں لیا گیا تھا۔ اُن پر سال 2018 سے 2022 کے دوران 13 ہزار کروڑ روپے پر مبنی 6 معاملات میں بینک کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کا الزام ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔