ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 17, 2025 9:41 PM

printer

برلن میں واقع بھارتی سفارتخانے نے بھارت کے 79ویں یومِ آزادی کا جشن مناتے ہوئے جرمنی میں ’ایک بھارت پریڈ‘ کا اہتمام کیا

برلن میں واقع بھارتی سفارتخانے نے بھارت کے 79ویں یومِ آزادی کا جشن مناتے ہوئے جرمنی میں ’ایک بھارت پریڈ‘ کا اہتمام کیا۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ ’بھارت پریڈ‘ Brandenburg گیٹ سے Humboldt Forum میں واقع سانچی استوپا تک نکالی گئی۔ وزارت کے مطابق اس تقریب میں تقریباً ایک ہزار بھارت نژاد افراد اور بھارت دوست افراد نے شرکت کی۔ حب الوطنی کے نغموں اور بھارتی موسیقی کے ساتھ یہ پریڈ نکالی گئی، جس سے برلن کے مرکز میں اتحاد اور جشن کا ماحول پیدا ہوگیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جرمنی میں بھارت کے سفیر اجیت گپتا نے جرمنی میں بھارتی برادری میں اضافے کو اجاگر کیا اور دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کے رول کی ستائش کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔