January 15, 2026 3:54 PM

printer

برطانیہ نے تہران میں عارضی طور پر اپنا سفارتخانہ بند کردیا ہے اور سبھی سفارتی عملے کو واپس بلا لیا ہے۔

برطانیہ نے تہران میں عارضی طور پر اپنا سفارتخانہ بند کردیا ہے اور سبھی سفارتی عملے کو واپس بلا لیا ہے۔ ایران میں مظاہرین پر پُرتشدد کارروائی کے بعد بڑھتی کشیدگی کے سبب خراب ہوتی سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر ایسا کیا گیا ہے۔ اِس اقدام کی تصدیق کرتے ہوئے، برطانیہ کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ انہوں نے تہران میں اپنا سفارتخانہ عارضی طور پر بند کردیا ہے اور اب وہ دور کہیں سے اپنا کام کاج کرے گا۔x