برطانیہ نے اہمیت کے حامل Chagos جزائر کی خودمختاری ماریشش کے حوالے کرنے سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

برطانیہ نے اہمیت کے حامل Chagos جزائر کی خودمختاری ماریشش کے حوالے کرنے سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت برطانیہ لیز دوبارہ حاصل کرنے کیلئے ماریشش کو کم از کم 99 برس کیلئے ہر سال 136 ملین ڈالر ادا کرے گا۔ اس معاہدے کے بارے میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے برطانیہ کے وزیراعظم Keir Starmer نے کہا کہ یہ معاہدہ برطانیہ کے قومی مفاد میں ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔