برطانیہ نے آج ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت چاگوس جزیرے کی خود مختاری ماریشش کے حوالے کی جائے گی۔ یہ اقدام متنازعہ اور اسٹریٹجک لحاظ سے اہم علاقے پر اختیارات ختم کرنے کے حوالے سے ہے۔ برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ مستقبل کی سلامتی کو یقینی بناتا ہے۔ اس معاہدے کے تحت برطانیہ 99 سال سے یا اُس سے زیادہ مدت کیلئے base کو واپس لیز پر حاصل کرے گا، جس کے بدلے میں وہ ماریسش کو سالانہ 130 ملین ڈالر ادا کرے گا۔
Site Admin | May 22, 2025 9:42 PM
برطانیہ نے آج ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت چاگوس جزیرے کی خود مختاری ماریشش کے حوالے کی جائے گی