May 19, 2025 9:45 PM

printer

برطانیہ اور یوروپی یونین نے خوراک، ماہی گیری اور دفاع کے شعبوں میں سمجھوتہ کرلیا ہے

برطانیہ اور یوروپی یونین خوراک ، ماہی گیری تک رسائی، دفاع اور برطانیہ کا سفر کرنے والوں کی eGates تک رسائی کے معاملے پر ایک سمجھوتے پر پہنچ گئے ہیں۔ لندن میں ہوئے آج اس نئے سمجھوتے میں سلامتی اور دفاعی ساجھیداری سے متعلق اعلان بھی شامل رہا۔ برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ اِس سے یوروپی یونین کے مجوزہ نئے 150 ارب یورو سکیورٹی ایکشن یوروپ ڈیفنس فنڈ ، SAFE میں برطانیہ کی دفاعی صنعت کی شمولیت کی راہ ہموار ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔