برطانوی وزیراعظم Keir Starmer نے کَل اپنی کابینہ میں ایک بڑا ردوبدل کیا ہے۔ اس سے پہلے نائب وزیراعظم Angela Rayner نے یہ تسلیم کیا تھا کہ وہ اپنے نئے گھر کا کم ٹیکس دے رہی ہے۔ اس ردوبدل میں David Lammy کو نائب وزیراعظم اور شبانہ محمود کو وزیر داخلہ بنایا گیا ہے۔ Yvette Cooper نئے وزیر خارجہ ہوں گی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے محترمہ کوپر کو وزیر خارجہ کا عہدہ سبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ وہ برطانیہ کی نئے وزیرِ خارجہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں تاکہ جامع، کلیدی شراکت داری کو تیزی سے آگے بڑھایا جاسکے۔ x
Site Admin | September 6, 2025 3:09 PM
برطانوی وزیراعظم Keir Starmer نے کَل اپنی کابینہ میں ایک بڑا ردوبدل کیا ہے۔