برسرِ اقتدار NDA نے بہار اسمبلی انتخابات میں زبردست اکثریت حاصل کی ہے۔ اس نے 243 رکنی اسمبلی میں 202 سیٹیں حاصل کی ہیں۔ سبھی سیٹوں کے انتخابی نتائج کا اعلان کل رات کیا گیا۔x
Site Admin | November 15, 2025 9:47 AM | Bihar Result
برسرِ اقتدار NDA نے بہار اسمبلی انتخابات میں زبردست اکثریت حاصل کی ہے۔