December 15, 2024 9:35 PM

printer

برسبین کے گابا میں بارڈر-گواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں بھارت کے خلاف 7 وکٹ کے نقصان پر 405 رن بنالئے تھے۔

برسبین کے گابا میں بارڈر-گواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں بھارت کے خلاف 7 وکٹ کے نقصان پر 405 رن بنالئے تھے۔ آسٹریلیائی اننگز کی خاص بات یہ رہی کہ اسٹیو اسمتھ اور Travis Head کے درمیان چوتھے وکٹ کیلئے 241 رن کی شراکت داری ہوئی۔ Travis Head نے سیریز میں مسلسل دوسری سنچری اسکور کی۔ بھارت کی جانب سے بمراہ نے 5 وکٹیں حاصل کئے۔ آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ اوول میں دوسرا ٹیسٹ جیتنے کے بعد پانچ میچوں کی سیریز فی الحال ایک-ایک سے برابر ہے، جبکہ بھارت نے پرتھ میں پہلا میچ جیتا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔